مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يكون له على الرجل الدين فيهدي له أيحسبه من دينه؟ باب: ایک آدمی کا دوسرے آدمی پر قرض ہو، اگر مقروض قرض خواہ کو کوئی ہدیہ دے تو کیا اسے قرض میں شمار کیا جائے گا؟
حدیث نمبر: 21917
٢١٩١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن (أيوب عن) (١) عكرمة قال: قال ابن عباس: إذا أقرضت قرضا فلا (تقبلنّ) (٢) هدية راع ولا (ركوب) (٣) دابة (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب تم کسی کو کوئی قرض دو تو اس سے ہرگز ہدیہ قبول نہ کرو، حتی کہ بکری کے پائے بھی قبول نہ کرو اور قرض خواہ کی سواری پر سوار بھی مت ہو۔
حواشی
(١) سقط من [هـ].
(٢) في [أ، ب، جـ، ز، ط، هـ]: (تُهدينّ).
(٣) في [ط]: (هدية).