مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21907

باب: مدبر غلام کی بیع کا بیان

في بيع المدبر

حدیث نمبر: 21907
٢١٩٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن عثمان بن حكيم قال: سألت سالما: أيحل لي أن أبيعها؟ قال: لا، قلت: أمهرها؟ قال: لا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عثمان بن حکیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم سے سوال کیا کہ کیا میرے لئے اسے بیچنا جائز ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ نہیں، میں نے سوال کیا کہ کیا میں اسے مہر میں دے سکتا ہوں ؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21907
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 21048»