مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21896
باب: جن حضرات کے نزدیک تہمت لگانے والے کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی
من قال: لا (تجوز) شهادته إذا تاب
حدیث نمبر: 21896
٢١٨٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل بن أبي خالد عن أبي الضحى عن شريح قال: لا تجوز شهادة القاذف، وتوبته فيما بينه وبين اللَّه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ تہمت لگانے والے کی گواہی جائز نہیں اور اس کی توبہ اللہ کا اور اس کا معاملہ ہے۔