مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21894

باب: تہمت لگانے والوں کی گواہی کابیان، جن حضرات کے نزدیک اگر وہ توبہ کرلیں تو ان کی گواہی قبول کی جائے گی

في شهادة (القاذف) من قال: هي جائزة إذا تاب

حدیث نمبر: 21894
٢١٨٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن أبي خالد عن الشعبي قال: تجوز، وقال: يقبل اللَّه شهادته ولا أجيز أنا شهادته.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ تہمت لگانے والا اگر توبہ کرلے تو ا س کی گواہی درست ہے، اور فرماتے ہیں کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ تو اس کی گواہی قبول کرلیں اور میں اس کی گواہی قبول نہ کروں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21894
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 20617، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13576، 15552، ترقيم محمد عوامة: 21036»