مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21890
باب: تہمت لگانے والوں کی گواہی کابیان، جن حضرات کے نزدیک اگر وہ توبہ کرلیں تو ان کی گواہی قبول کی جائے گی
في شهادة (القاذف) من قال: هي جائزة إذا تاب
حدیث نمبر: 21890
٢١٨٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن الزهري أظنه عن سعيد قال: قال عمر لأبي بكرة: إن (يتب أقبل شهادته) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت ابو بکرہ رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ تہمت لگانے والا اگر توبہ کرلے تو میں ا س کی گواہی قبول کروں گا۔
حواشی
(١) في [س]: (تاب أقبل شهادته)، وفي [ك]: (تبت أقبل شهادتك).
(٢) منقطع؛ سعيد بن المسيب لا يروي عن عمر.