مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21882
باب: اگر ایک آدمی کسی دوسرے آدمی سے کوئی چیز خریدے، بائع کچھ چیز اس کے حوالے کردے لیکن مشتری اس پر قبضہ نہ کرے پھر وہ چیز بائع کے پاس ضائع ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يشتري من الرجل الشيء فيدفع إليه بعض الشيء فلا يقبضه المشترى حتى يذهب عند البائع
حدیث نمبر: 21882
٢١٨٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن محمد بن عبيد اللَّه الثقفي أن شريحًا قال: فيها (يرد) (١) البائع ما أخذ من ثمنها ويدفن جيفته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح اس صورت میں فرماتے ہیں کہ بائع نے جو قیمت لی ہے وہ واپس کرے گا اور اس کی نعش کو دفن کرے گا۔
حواشی
(١) في [جـ، ز، و]: (ليرد).