مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21877
باب: مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے
في ولد المدبرة من قال: هم بمنزلتها
حدیث نمبر: 21877
٢١٨٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن عبد الملك عن عطاء في امرأة أعتقت جارية لها عن دبر فولدت بعد ذلك (أولادًا) (١): هم بمنزلة أمهم إذا (عتقت) (٢) عتقوا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ایک عورت نے اپنی باندی کو مدبرہ بنایا، اس کے بعد اس کی اولاد ہوئی تو وہ اولاد اپنی ماں کے حکم میں ہوگی، اس کی آزادی پر آزاد ہوجائے گی۔
حواشی
(١) في [هـ، أ]: (أولادها).
(٢) في [هـ]: (اعتقت).