مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21865
باب: مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے
في ولد المدبرة من قال: هم بمنزلتها
حدیث نمبر: 21865
٢١٨٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن أشعث عن ابن سيرين عن شريح قال: ولد المدبرة منها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے۔