مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21857
باب: ام ولد باندی کی اولاد کا حکم ان کی ماں کا ہوگا
في ولد أم الولد من قال: هو بمنزلتها
حدیث نمبر: 21857
٢١٨٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد قال: ولدها بمنزلتها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ام ولد کے بچوں کو حکم ان کی ماں والا ہوگا۔