مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21836
باب: کیا گندم کے بدلے دگنی جو لی جاسکتی ہے؟
في الحنطة بالشعير اثنين بواحد
حدیث نمبر: 21836
٢١٨٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة قال: كان الحجاج يعطي الناس الرزق فيقول: (أصحاب دار) (١) الرزق: من شاء أخذ أربعة أجربة شعير بجريبين (من) (٢) حنطة الذي له، (فسألنا) (٣) إبراهيم والشعبي فقالا: لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حجاج لوگوں کو غلہ دیا کرتا تھا اور غلہ خانے والے کہتے تھے کہ جو چاہے اپنی دو جرب گندم کے بدلے چار جرب جو لے لے، ہم نے اس بارے میں ابراہیم اور حضرت شعبی سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (لأصحاب).
(٢) سقط من: [جـ، و]، وفي [أ، ز، ط]: (بجريبي حنطة).
(٣) في [أ، ط]: (فسألها)، وفي [هـ]: (فسألوا).