مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21818

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب مکاتب نے بدل کتابت کا کچھ حصہ ادا کردیا تو وہ غلامی میں واپس نہیں جاسکتا

من قال: إذا أدى مكاتبته فلا رد عليه في الرق

حدیث نمبر: 21818
٢١٨١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن منصور عن إبراهيم قال: إذا أدى الثلث أو الربع أو النصف فليس لهم أن يسترقوه.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب اس نے ایک تہائی یا ربع یا نصف ادا کردیا تو اب وہ اسے غلام نہیں بناسکتے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21818
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 20964»