مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من قال: إذا أدى مكاتبته فلا رد عليه في الرق باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب مکاتب نے بدل کتابت کا کچھ حصہ ادا کردیا تو وہ غلامی میں واپس نہیں جاسکتا
حدیث نمبر: 21816
٢١٨١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن أنه قال: في مكاتب عجز وقد أدى بعض مكاتبته وقد شرطوا عليه فهو رد، قال: إذا أدى النصف فهو غريم.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی مکاتب کچھ بدل کتابت دینے کے بعد عاجز آگیا اور اس کے مالکوں نے اس پر کوئی شرط لگائی تو وہ باطل ہوگی، جب اس نے آدھابدلِ کتابت ادا کردیا تو وہ مقروض ہوگا۔