مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21810
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب مکاتب نے بدل کتابت کا کچھ حصہ ادا کردیا تو وہ غلامی میں واپس نہیں جاسکتا
من قال: إذا أدى مكاتبته فلا رد عليه في الرق
حدیث نمبر: 21810
٢١٨١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن الأعمش عن إبراهيم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب مکاتب نے اپنے بدل کتابت کا ایک ثلث ادا کردیا تو وہ مقروض ہے۔
حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم عن عبد اللَّه منقطع.