مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21801
باب: جب تک مکاتب پر ایک درہم بھی باقی رہے وہ غلام ہی ہے
في المكاتب عبد ما بقي عليه شيء
حدیث نمبر: 21801
٢١٨٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن مجاهد قال: كان أمهات المؤمنين لا يحتجبن من المكاتب ما بقي عليه من مكاتبته مثقال أو دينار (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ امہات المومنین رضی اللہ عنہن مکاتب سے پردہ نہیں کرتی تھیں جب تک اس پر بدل کتابت کا ایک مثقال یا ایک دینار بھی باقی ہوتا۔