مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21797
باب: جب تک مکاتب پر ایک درہم بھی باقی رہے وہ غلام ہی ہے
في المكاتب عبد ما بقي عليه شيء
حدیث نمبر: 21797
٢١٧٩٧ - وعن سفيان عن ابن أبي نجيح عن مجاهد عن زيد. قال: قال: المكاتب: عبد ما بقي عليه درهم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب تک مکاتب پر ایک درہم بھی باقی رہے وہ غلام ہی ہے۔