مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في المرأة يكون لها على زوجها مهر فيموت وعليه دين باب: اگر ایک عورت کا مہر اس کے خاوند پر لازم ہو اور وہ مرجائے، جبکہ اس پرکچھ قرضہ بھی ہو تو کیاحکم ہے؟
حدیث نمبر: 21762
٢١٧٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن عياش عن سوادة (بن) (١) زياد وعمرو بن مهاجر أن عمر بن عبد العزيز كتب إلى الولاة في الدين ومهور النساء أنهن أسوة الغرماءمولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن عبد العزیز نے قرض اور بیویوں کے مہر کے بارے میں گورنروں کو خط میں لکھا کہ بیویوں کا مہر بھی قرض کی طرح دیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (بنت).