مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل له أن يطأ مدبرته باب: کیا آقا اپنی مدبرہ باندی سے جماع کرسکتا ہے؟
حدیث نمبر: 21760
٢١٧٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس وعبدة بن سليمان عن عثمان ابن حكيم قال: سألت سالم بن عبد اللَّه: أيطأ الرجل مدبرته؟ فقال: هي عندي الآن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عثمان بن حکیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ سے سوال کیا کہ کیا آدمی اپنی مدبرہ باندی سے وطی کرسکتا ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ اس وقت میرے پاس ہے۔