مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل له أن يطأ مدبرته باب: کیا آقا اپنی مدبرہ باندی سے جماع کرسکتا ہے؟
حدیث نمبر: 21758
٢١٧٥٨ - حدثنا أبو بكر حدثنا وكيع عن زكريا عن الشعبي قال: لا بأس أن يقع عليها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی سے وطی کرنے میں کوئی حرج نہیں۔