مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل له أن يطأ مدبرته باب: کیا آقا اپنی مدبرہ باندی سے جماع کرسکتا ہے؟
حدیث نمبر: 21752
٢١٧٥٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن يحيى بن سعيد عن (سعيد عن) (١) مطرف عن الشعبي قال: إذا دبر الرجل مملوكته فله أن يطأها] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ آدمی جب اپنی باندی کو مدبرہ بنادے تو اس سے وطی کرسکتا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [س، هـ].
(٢) سقط الخبر من [جـ، ع، و].