مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل له أن يطأ مدبرته باب: کیا آقا اپنی مدبرہ باندی سے جماع کرسکتا ہے؟
حدیث نمبر: 21751
٢١٧٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن ابن جريج قال: سألت عطاء أكان ابن عمر يطأ مدبرته؟ فقال: نعم، وابن عباس (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے سوال کیا کہ کیا حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اپنی مدبرہ باندی سے جماع کیا کرتے تھے ؟ انہوں نے فرمایا کہ ہاں، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما بھی کرتے تھے۔