مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21734
باب: غیرموجود چیزوں او ربھاگے ہوئے غلام کی بیع کابیان
في بيع الغرر والعبد الآبق
حدیث نمبر: 21734
٢١٧٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن المبارك عن يحيى بن بشر أنه سمع عكرمة يقول: لا (تشتر) (١) الغرر من الدابة الضالة، ولا العبد الآبق، فإنك لا تدري (لعلك) (٢) لا تجدهما أبدا، ويؤكل رأس مالك باطلا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ غرر کے طور پر گم شدہ سواری اور بھاگے ہوئے غلام کو جب تک مل نہ جائے مت خریدو۔ کیونکہ تمہیں کیا معلوم کہ وہ نہ ملیں اور تمہارا مال ضائع ہوجائے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (يشتري).
(٢) في [ز]: (لعلهما).