مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21719
باب: اجیر(کرائے پر کام کرنے والا) نقصان کی صورت میں ضامن ہوگا یا نہیں ہوگا؟
في الأجير يضمن أم لا؟
حدیث نمبر: 21719
٢١٧١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن ابن سيرين قال: (كل) (١) أجير أخذ أجرا فهو ضامن إلا من عدو مكابر أو أجير يده مع يدك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ ہر وہ اجیر جو اجرت لے وہ ضامن ہے، البتہ غالب آنے والے دشمن کی وجہ سے ہونے والے نقصان کا وہ ضامن نہیں اور وہ اجیر بھی ضامن نہیں جس کا ہاتھ تیرے ہاتھ کے ساتھ ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (كان).