مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21716
باب: اجیر(کرائے پر کام کرنے والا) نقصان کی صورت میں ضامن ہوگا یا نہیں ہوگا؟
في الأجير يضمن أم لا؟
حدیث نمبر: 21716
٢١٧١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن عبد الرحمن بن يزيد قال: كان إذا اشترى الشيء استأجر له من يحمله، قال الحكم: يضمن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن یزید فرماتے ہیں کہ جب وہ کوئی چیز خریدتے تو اسے اٹھانے کے لئے کسی کو اجرت پر رکھ لیتے اور حضرت حکم فرماتے ہیں کہ وہ ضامن ہوگا۔