مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأذان والإقامة
ما قالوا آخر الأذان ما هو، وما يختم به الأذان باب: اذان کے آخری کلمات کون سے ہیں؟
حدیث نمبر: 2170
٢١٧٠ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (عمر) (١) بن (ذر) (٢) قال: سمعت إبراهيم يقول آخر الأذان: اللَّه أكبر، اللَّه أكبر، لا إله إلا اللَّه] (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن ذرّ فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم کو فرماتے ہوئے سنا کہ وہ اذان کے آخر میں یہ کلمات کہا کرتے تھے : اللَّہُ أَکْبَرُ ، اللَّہُ أَکْبَرُ ، لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ ۔
حواشی
(١) ورد في [جـ، د، هـ] (عمرو).
(٢) في [د، هـ]: (زر).
(٣) سقط الخبر في [أ].