مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21691
باب: ولاء کی بیع اور اس کو ہبہ کرنے کا بیان
في بيع الولاء وهبته
حدیث نمبر: 21691
٢١٦٩١ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن أبي مسكين عن إبراهيم قال: الولاء لا يباع ولا يوهب.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ ولاء کو نہ بیچا جاسکتا ہے اور نہ ہبہ کیا جاسکتا ہے۔