مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21684
باب: ایک آدمی دوسرے آدمی سے کوئی چیز خریدے اور کہے: اگر ادھار کے ساتھ ہو تو اتنے کی اور اگر نقد ہو تو اتنے کی، اس صورت کاکیا حکم ہے؟
الرجل يشتري من الرجل (المبيع) فيقول: إن كان بنسيئة فبكذا، وإن كان نقدا (فبكذا)
حدیث نمبر: 21684
٢١٦٨٤ - قال: شعبة، فذكرت ذلك لمغيرة فقال: كان إبراهيم لا يرى بذلك بأسا إذا (تفرقا) (١) على (أحدهما) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے اس بات کا تذکرہ حضرت مغیرہ سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ جب وہ دونوں میں سے ایک بات پر جدا ہوتے تو ابراہیم اس میں کچھ حرج نہیں سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (افترقا)، وفي [هـ]: (تفرق).
(٢) في [جـ]: (رضا).