مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21670
باب: ایک غلام کے بدلے دو غلام اور ایک اونٹ کے بدلے دو اونٹ
في العبد بالعبدين والبعير بالبعيرين
حدیث نمبر: 21670
٢١٦٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع قال: (نا) (١) سفيان عن عبد اللَّه مولى مجاهد عن مجاهد قال: لا بأس (بالبيضة بالبيضتين) (٢) يدا بيد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ ایک انڈے کے بدلے دو انڈے فوری ادائیگی کے ساتھ دینے میں کچھ حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [جـ]: (ثنا).
(٢) في [س]: (والجوزة بالجوزتين).