مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21667
باب: ایک غلام کے بدلے دو غلام اور ایک اونٹ کے بدلے دو اونٹ
في العبد بالعبدين والبعير بالبعيرين
حدیث نمبر: 21667
٢١٦٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا عفان قال: نا حماد بن سلمة عن ثابت عن أنس (أن) (١) النبي ﷺ اشترى صفية بسبعة (أرؤس (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کو سات غلاموں کے بدلے خریدا۔
حواشی
(١) في [س]: (عن).