مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21665

باب: ایک غلام کے بدلے دو غلام اور ایک اونٹ کے بدلے دو اونٹ

في العبد بالعبدين والبعير بالبعيرين

حدیث نمبر: 21665
٢١٦٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن إسرائيل عن إبراهيم بن عبد الأعلى عن سويد بن غفلة قال: لا بأس بالفرس بالفرسين، والدابة بالدابتين (يدا بيد) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سوید بن غفلہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک گھوڑے کے بدلے دو گھوڑے اور ایک سواری کے بدلے دوسواریاں فوری ادائیگی کے ساتھ دینے میں کچھ حرج نہیں۔

حواشی
(١) سقط من: [س].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21665
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 20819»