حدیث نمبر: 21634
٢١٦٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير عن مغيرة قال: سألت إبراهيم عن رجل باع شاة من رجل ثم بدا له من قبل أن يأخذها فقال: (أ) (١) قلني، فأبى وقال: ⦗٣٦١⦘ أعطني (درهما) (٢) و (أقيلك) (٣) فكرهه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے اس آدمی کے بارے میں سوال کیا کہ اگر ایک آدمی دوسرے سے ایک بکری خریدے اور بکری پر قبضہ سے پہلے اس کی رائے بدل جائے اور وہ اس بیع کو ختم کرنا چاہے، بائع بیع کو ختم کرنے سے انکار کرے اور کہے کہ تم مجھے ایک درہم دو پھر میں اقالہ کروں گا، اس کا کیا حکم ہے ؟ انہوں نے اسے مکروہ قرار دیا۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [ك]: (درهم)، وفي [جـ]: (دراهم).
(٣) في [أ، ب]: (أقلك).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21634
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21634، ترقيم محمد عوامة 20789)