مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21613
باب: اگر ایک آدمی دوسرے کو کپڑا دے اور اس سے کہا کہ اسے اتنے کا بیچ دے جو زیادہ ہوا وہ تیرا ہے
في الرجل يدفع إلى الرجل الثوب فيقول: بعه (بكذا) فما ازددت (فلك)
حدیث نمبر: 21613
٢١٦١٣ - [حدثنا أبو عبد الرحمن (بقي) (١) بن مخلد قال: (نا) (٢) أبو بكر ⦗٣٥٦⦘ (عبد اللَّه بن محمد) (٣) بن أبي شيبة قال] (٤): نا هشيم بن (بشير) (٥) عن عمرو بن دينار عن عطاء عن ابن عباس أنه كان لا يرى بأسا أن يعطي الرجل الرجل الثوب فيقول: بعه بكذا وكذا، فما ازددت (فلك) (٦) (٧).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ ایک آدمی دوسرے کو کپڑا دے اور اس سے کہے کہ اسے اتنے اتنے میں بیچ دو، جو زیادہ ہو وہ تمہارا ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (يعني).
(٢) في [أ، ب]: (ثنا).
(٣) في [هـ]: (محمد بن عبد اللَّه).
(٤) ما بين المعكوفين سقط من: [جـ].
(٥) في [ب، س، ط]: (بشر).
(٦) في [س]: (ملك).