مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21607

باب: غلے کو ذخیرہ کرنے کا بیان

في احتكار الطعام

حدیث نمبر: 21607
٢١٦٠٧ - حدثنا حفص بن غياث عن ليث عن عبيد اللَّه قال: قال عمر: من احتكر طعاما ثم تصدق برأس ماله والربح لم يكفر عنه (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس شخص نے کھانا ذخیرہ کیا پھر اصل مال اور نفع کو صدقہ کردیا تو یہ اس کے لیے کفارہ نہیں بنے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21607
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف ليث.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 20764»