مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21601
باب: مردہ جانور کی کھال کی فروخت کے بارے میں
في بيع جلود الميتة
حدیث نمبر: 21601
٢١٦٠١ - حدثنا وكيع عن (يزيد) (١) عن الحسن أنه كره بيع جلود الميتة حتى تدبغ.مولانا محمد اویس سرور
حسن نے دباغت سے پہلے مردار کی کھالوں کی بیع کو مکروہ قرار دیا۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (زيد).