مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21596
باب: مردہ جانور کی کھال کی فروخت کے بارے میں
في بيع جلود الميتة
حدیث نمبر: 21596
٢١٥٩٦ - حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن سلمة أبي (بشر) (١) عن عكرمة أنه كره بيع جلود الميتة والأضحية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ نے قربانی اور مردار کی کھالوں کی بیع کو مکروہ قرار دیا۔
حواشی
(١) في [ط]: (بشير)، وكذلك في [س].