مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21594
باب: اہل کتاب سے کس کی قسم لی جائے گی؟
فيما يستخلف به أهل الكتاب
حدیث نمبر: 21594
٢١٥٩٤ - حدثنا أبو معاوية عن حجاج عن أبي إسحاق عن شريح أنه كان (يحلّف) (١) (المشركين) (٢) بدينهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح مشرکین سے ان کے دین کی قسم لیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (يستحلف).
(٢) في [س]: (المشركون).