مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21591
باب: اہل کتاب سے کس کی قسم لی جائے گی؟
فيما يستخلف به أهل الكتاب
حدیث نمبر: 21591
٢١٥٩١ - حدثنا وكيع (عن سفيان) (١) عن عبد اللَّه بن أبي (السفر) (٢) الشعبي عن شريح أنه كان يستحلف المشركين باللَّه حيث يكرهون.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں حضرت شریح مشرکین سے اللہ کی قسم ایسی جگہ لیا کرتے تھے جسے وہ ناپسند کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [ب]: (الصقر).