مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21589
باب: اہل کتاب سے کس کی قسم لی جائے گی؟
فيما يستخلف به أهل الكتاب
حدیث نمبر: 21589
٢١٥٨٩ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا يستحلف المشرك (إلا) (١) باللَّه، ولكن يغلظ عليه في دينه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ مشرک سے صرف اللہ کی قسم لی جائے گی لیکن اس سے اس کے دین میں سختی برتی جائے گی۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].