مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21579
باب: خرید و فروخت پر گواہ بنانے کا بیان
في الإشهاد على الشراء والبيع
حدیث نمبر: 21579
٢١٥٧٩ - حدثنا وكيع عن أبي جعفر (الرازي) (١) عن الربيع بن أنس قال: رأيت صفوان بن محرز وأتى السوق ومعه درهم (زيف) (٢) فقال: من يبيعني عنبًا طيبًا (بدرهم) (٣) خبيث، فاشترى ولم يشهد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ربیع بن انس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت صفوان بن محرز کو دیکھا کہ ایک دن وہ بازار گئے۔ ان کے پاس ایک کھوٹا درہم تھا، انہوں نے فرمایا کہ اس ایک کھوٹے درہم کے بدلے مجھے عمدہ انگور کون بیچے گا۔ انہوں نے انگور خریدے اور کسی کو گواہ نہیں بنایا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [جـ، ز]: (زايف).
(٣) في [ط]: (بدر) فقط.