مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21574
باب: جن حضرات کے نزدیک رضاعی بھائی کو بیچنا مکروہ ہے
من كره أن يبيع أخاه من الرضاعة
حدیث نمبر: 21574
٢١٥٧٤ - حدثنا معتمر عن هشام عن الحسن أنه كره أن (يبيع) (١) أخاه من الرضاعة.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ رضاعی بھائی کو بیچنا مکروہ ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (بيع).