مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21562

باب: امراء اور گورنروں کے تحائف قبول کرنے کا بیان

من رخص في جوانز (الأمراء) (و) (العمال)

حدیث نمبر: 21562
٢١٥٦٢ - حدثنا وكيع قال: نا إسماعيل بن أبي خالد عن رجل لم يسمه (عن سعيد) (١) (بن) (٢) عامر بن (حذيم) (٣) أن عمر أجازه بألف دينار (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن عامر بن حذیم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے انہیں ایک ہزار دینار کا ہدیہ دیا۔

حواشی
(١) في [س]: سقطت.
(٢) في [أ، ب، ن، هـ، س، ز]: (عن).
(٣) في [هـ]: (حرم)، وفي [ط]: (حدم)، وفي [أ]: (جذيم)، وفي [أ، ب، جـ، ز، ك]: (جذيم).
(٤) مجهول؛ لإبهام أحد رواته.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21562
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 20721»