مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21560
باب: امراء اور گورنروں کے تحائف قبول کرنے کا بیان
من رخص في جوانز (الأمراء) (و) (العمال)
حدیث نمبر: 21560
٢١٥٦٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عاصم عن أبي (مجلز) (١) قال: قال علي: لا بأس بجائزة (العمال) (٢)، إن له (معونة) (٣) ورزقا، (و) (٤) إنما أعطاك من طيب ماله (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عمال کے ہدیہ میں کوئی حرج نہیں، اس کے پاس وظیفہ اور تنخواہ ہے وہ تمہیں اپنے پاکیزہ مال میں سے دیتا ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (حجا).
(٢) في [ع]: (العامل).
(٣) في [س]: (مغوقة).
(٤) سقط من: [س].
(٥) منقطع؛ أبو مجلز لم يدرك عليًا.