مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21552

باب: امراء اور گورنروں کے تحائف قبول کرنے کا بیان

من رخص في جوانز (الأمراء) (و) (العمال)

حدیث نمبر: 21552
٢١٥٥٢ - حدثنا يزيد عن شعبة عن إبراهيم بن محمد بن المنتشر عن أبيه أن خالد ابن (أسيد) (١) بعث إلى مسروق بثلاثين ألفًا فردها (فقالوا) (٢) له: لو أخذتها فتصدقت بها (ووصلت) (٣) بها! فأبى أن يأخذها.
مولانا محمد اویس سرور

خالد بن اسید نے مسروق کی طرف تیس ہزار درہم بھیجے، انہوں نے وہ واپس کر دئیے ان سے کسی نے کہا کہ آپ یہ قبول کر کے انہیں صدقہ کردیں اور ان سے صلہ رحمی کریں، لیکن پھر بھی انہوں نے وہ درہم لینے سے انکار کردیا۔

حواشی
(١) في [هـ]: (أسد).
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (فقال)، وانظر: الطبقات الكبرى ٦/ ٧٩، وتاريخ دمشق ٥٧/ ٤١٧.
(٣) في [ل]: (وصلت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21552
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 20711»