مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21546
باب: امراء اور گورنروں کے تحائف قبول کرنے کا بیان
من رخص في جوانز (الأمراء) (و) (العمال)
حدیث نمبر: 21546
٢١٥٤٦ - حدثنا يحيى بن (١) زكريا بن أبي زائدة عن حجاج عن عطاء (أن) (٢) عائشة بعث إليها معاوية قلادة قومت (بمائة ألف) (٣) فقبلتها وقسمتها بين أمهات المؤمنين (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی طرف ایک ایسا ہار بھیجا جس کی قیمت ایک لاکھ تھی، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اس ہا رکو قبول فرما لیا اور اسے امہات المؤمنین رضی اللہ عنہن میں تقسیم کردیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: زيادة (أبى).
(٢) في [س]: (عن).
(٣) في [س]: (بألف مائة).
(٤) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.