مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كره أن يأكل منها إلا بإذن أهلها باب: جن حضرات کے نزدیک مالک کی اجازت کے بغیر نہیں کھا سکتا
حدیث نمبر: 21542
٢١٥٤٢ - حدثنا وكيع قال: (نا) (١) سفيان عن جابر عن نافع عن ابن عمر أنه كره اللقاط (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے گرے پڑے پھلوں کے کھانے کے مکروہ قرار دیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (ثنا).