حدیث نمبر: 21541
٢١٥٤١ - حدثنا وكيع قال: (نا) (١) فضيل بن غزوان عن عبد الرحمن بن حازم (قال) (٢): (سألت) (٣) مجاهدًا عما يسقط من الشجر، (فقال) (٤): دعه للسباع وللطير.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الرحمن بن حازم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے گر جانے والے پھلوں کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اسے درندوں اور پرندوں کے لیے چھوڑ دو ۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (ثنا).
(٢) في (ز): (قالت).
(٣) سقط من: [س].
(٤) في [ز]: (قالت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21541
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21541، ترقيم محمد عوامة 20700)