مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كره أن يأكل منها إلا بإذن أهلها باب: جن حضرات کے نزدیک مالک کی اجازت کے بغیر نہیں کھا سکتا
حدیث نمبر: 21538
٢١٥٣٨ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: لا تأكل من الثمرة إلا بالثمن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ تم پھل قیمت دے کر ہی کھا سکتے ہو۔