مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كره أن يأكل منها إلا بإذن أهلها باب: جن حضرات کے نزدیک مالک کی اجازت کے بغیر نہیں کھا سکتا
حدیث نمبر: 21536
٢١٥٣٦ - حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن ابن عباس قال: (إذا) (١) مررت بنخل أو نحوه وقد أحيط عليه حائط فلا (تدخله) (٢) إلا بإذن صاحبه، وإذا مررت به في فضاء الأرض فكل ولا (تحمل) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر تم کھجوروں وغیرہ کے پاس سے گزرو جس کے اردگرد باڑ ہو تو اس کے مالک کی اجازت کے بغیر ا س میں داخل مت ہو، اور جب کھلے باغ کے پاس سے گزرو تو اس میں سے کھالو اور ساتھ مت لے جاؤ۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [س]: (تدخل).
(٣) في [س]: (تحل).