مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21527
باب: باغ کے پاس سے گذرنے والا اس کا پھل کھا سکتا ہے
من رخص في أكل الثمرة إذا (مر) بها
حدیث نمبر: 21527
٢١٥٢٧ - حدثنا وكيع عن هشام (بن) (١) (سعد) (٢) عن عمرو بن شعيب قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "من مر بحائط فليأكل ولا يحمل" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن شعیب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص باغ کے پاس سے گذرے تو اس میں سے کھا سکتا ہے لیکن ساتھ لے جا نہیں سکتا۔
حواشی
(١) في [س]: (عن).
(٢) في [ط]: (سعيد).