حدیث نمبر: 21523
٢١٥٢٣ - حدثنا عباد بن العوام عن سفيان (بن) (١) حسين قال: سألت الحسن وابن سيرين قلت إني (ربما) (٢) خرجت إلى (الأبلة) (٣) (فنمر) (٤) (بالنخل) (٥) ⦗٣٣٠⦘ فنأكل منه (وبالشجر) (٦)، (كلاهما) (٧) رخص لي فيه و (قالا) (٨): ما لم تحمل أو تفسد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سفیان بن حسین کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین سے سوال کیا کہ ہم بعض اوقات کھجور کے درختوں کے پاس سے گزرے تو ان میں کھانا کیسا ہے ؟ ان دونوں حضرات نے اس کی رخصت دی اور فرمایا کہ اگر ساتھ لے کر نہ جاؤ اور خراب نہ کرو تو کوئی حرج نہیں۔

حواشی
(١) في [جـ]: (عن).
(٢) سقط من [هـ، س، ط].
(٣) في [أ، ب، س]: (الأيلة).
(٤) في [س]: (فتمر).
(٥) في [س]: (بالنخلة).
(٦) في [هـ، س]: (وبالثمر).
(٧) في [جـ، ز]: (فكلاهما).
(٨) في [س]: (فقال)، وفي [ط]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21523
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21523، ترقيم محمد عوامة 20683)