مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21512
باب: اگر راہن اور مرتہن میں اختلاف ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
في
حدیث نمبر: 21512
٢١٥١٢ - [حدثنا ابن أبي زائدة عن ابن (سالم) (١) عن عامر قال: إذا اختلف الراهن والمرتهن في قيمة الرهن فالبينة على الذي (٢) يدعي الرهن] (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اگر رہن کی حیثیت میں راہن اور مرتہن کا اختلاف ہوجائے تو رہن کا دعویٰ کرنے والے پر گواہی لازم ہوگی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ، س]: (هشام).
(٢) في [س]: زيادة (في).
(٣) سقط الخبر من [ز].